342۔ بخل

اَلبُخْلُ جَامِعُ مَسَاوِئِ الْعُيُوْبِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۷۸) بخل تمام برے عیوب کا مجموعہ ہے۔ انسان جتنا دوسرے انسانوں کے لیے مددگار و فائدہ رساں ہو اتنا ہی اس کا مقام انسانیت بلند ہوتا ہے۔ جتنی اس کی قوت و بساط ہو اس کے مطابق اسے دوسروں کی خدمت کرنی چاہیے۔ بخل ایک ایسی کمزوری … 342۔ بخل پڑھنا جاری رکھیں